نامور پاکستانی گلوکار،موسیقار،اداکار وماڈل علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
اتوار 19 مئی 2024 14:30
(جاری ہے)
علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے،ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار وماڈل علی ظفر 19مئی 1980 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ،انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغازاداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ کی فلم شرارت میں گانا گا کر کیا،علی ظفر کو اپنے گانوں کی البم حقہ پانی کے گانے اور چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی جبکہ ان کے حمدیہ اور نعتیہ کلام کو بھی بہت زیادہ پسند کیا گیا،انہوں نے فن اداکاری کا آغاز بھارتی کامیڈی فلم تیرے بن لادن سے کیا جس کے بعد علی ظفر پاک بھارت کے ابھرتے ہوئے اسٹار بن گئے، علی ظفر نے اردو کے علاوہ پشتو ، سرائیکی اور بلوچی گانوں میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Chris Pine
Andrew Garfield
Taylor Lautner
Emily Blunt
Imran Khan
Megha
Sunny Leone
Adah Sharma
Samina Peerzada
Justin Bieber
Emma Watson
Anoushey Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی چوتھی برسی 17جون کو منائی جائے گی
-
بھارتی اداکارہ دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ کی شکایت درج
-
پرابھاس اوردیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیزٹریلرجاری
-
سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہا
-
مینا کماری کے سوتیلے بیٹے نے شرمین سیگل کو سخت الفاظ میں جواب دیدیا
-
کمل ہاسن کی فلم’ ’انڈین2‘‘ رواں اگلے ماہ 12 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
سوناکشی سنہا 23 جون کو اداکار ظہیر اقبال کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی آ ٹھویں برسی 22جون کو منائی جائے گی