
Aamir Khan - Urdu News
اداکار عامر خان ۔ متعلقہ خبریں

عامر خان ایک مشہور بھارتی اداکار ۔ فلمساز ۔ سکرپٹ رائٹر ۔ 14 مارچ 1965ء کو طاہر حسین کے گھر پیدا ہوئے۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انہیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پذیرائی ان کے کزن منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت سے ملی جو کہ 1988ء میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں انہیں بہترین ڈیبیو اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجہ ہندوستانی ، سرفروش ، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ 2000ء کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی ۔ جب انہوں نے لگان فلم میں کام کیا ۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے ، تارے زمیں پر ، گجنی ، تھری ایڈیٹس شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی ۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
عامر خان کے بھائی فیصل خان کے خاندان سے معاملات مزید بگڑ گئے
عامر خان کے بھائی نے خاندان سے تعلقات ختم کردیے، جائیداد میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
اتوار 17 اگست 2025 - -
سالہ رجنی کانت کے فلم قلی کیلئے معاوضے نے سب کو حیران کردیا
اداکار رجنی کانت کی فلم قلی 14 اگست کو ریلیز ہوگی، اس فلم میں عامر خان، اوپیندرا سمیت دیگر بھی نظر آئیں گے
منگل 12 اگست 2025 - -
عامرخان بن گئے شاہ رخ خان کے ہمسائے، ماہانہ کرایہ 80 لاکھ روپے
جمعرات 7 اگست 2025 - -
عامر خان نے جھوٹ بولنے پر سب سے معافی مانگ لی
داکار نے 20 جون کو فلم کی سنیما ریلیز کے دوران تشہیر کرتے ہوئے ہفتوں تک اس بارے میں جھوٹ بولنے پر معافی مانگی
جمعرات 31 جولائی 2025 -
اداکار عامر خان سے متعلقہ تصاویر
-
عامر خان کا ستارے زمین پر کا پریمیئر یوٹیوب پر کرنے کا اعلان
یہ فلم امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی اور سنگاپور سمیت 38 ممالک میں بھی دستیاب ہوگی
بدھ 30 جولائی 2025 - -
فلمی محاذ پر عامر اپنی نئی فلم’’ ستارے زمین پر‘‘ کی کامیابی پر خوش
گوری سپراٹ اور میں دل میں شادی شدہ ہیں، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان
بدھ 9 جولائی 2025 - -
عامرخان کا فاطمہ ثنا شیخ کے والد اور بوائے فرینڈ کا کردار ادا کرنے پر دلچسپ جواب
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
میانداد کے چھکے سے شادی خراب ہوئی ،عامر خان
بدھ 2 جولائی 2025 - -
شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے عامر کی شادی خراب کر دی تھی
بدھ 2 جولائی 2025 - -
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
منگل 1 جولائی 2025 -
-
عامرخان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ قرار دیدیا
جب ہم دونوں نے کیرئیر کا آغاز کیا ہم میں قدرتی نوعیت کی مقابلہ بازی شروع ہوگئی، جو اب 15 سال پہلے ختم ہوگئی
منگل 1 جولائی 2025 - -
جاوید میانداد کے شارجہ والے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامر خان کا انکشاف
چاہتا تھا کہ بھارت جیتے لیکن میچ کے آخری لمحے میں پاکستان کی فتح نے میرے جذبات پر پانی پھیر دیا : بالی ووڈ اداکار
ذیشان مہتاب منگل 1 جولائی 2025 -
-
فلم بین ہر بار مختلف انداز کا سنیما دیکھنے کا تقاضا کریں، عامر خان
اگر فلم بین ہر بار مختلف نوعیت کا سنیما دیکھنا چاہیں گے اور انوکھی کہانیوں کی حمایت کریں گے تو فلم ساز اور اسٹوڈیوز ویسا ہی کریں گے
اتوار 29 جون 2025 - -
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
ہفتہ 28 جون 2025 - -
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
ہفتہ 28 جون 2025 - -
عمران خان طویل عرصے بعد گرل فرینڈ کیساتھ منظرِعام پر آگئے
دونوں نے میڈیا کے سامنے پوز دیے تو تمام تر توجہ انہی پر مرکوز ہوگئی
جمعہ 20 جون 2025 - -
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
پیر 16 جون 2025 - -
عامر خان نے رینا دتہ اور کرن راو سے طلاق پر لب کشائی کردی
عامر خان ان دنوں اپنی آئندہ آنیوالی فلم’’ ستارے زمین پر‘‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں
جمعہ 13 جون 2025 - -
عمران خان ہیروگیری میں خود کو آرام دہ محسوس نہیں کرتا، عامرخان
عمران خان کو مرکزی دھارے کی فلموں کے سانچے میں خود کو ڈھالنا مشکل لگتا ہے،اداکار
منگل 10 جون 2025 -
Latest News about Aamir Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Aamir Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اداکار عامر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اداکار عامر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اداکار عامر خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.