اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی

اتوار 12 مئی 2024 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) اداکارہ نادیہ خان 21مئی کواپنی سالگرہ منائیں گی ۔ نادیہ خان 21مئی 1973ء کو پید ہوئیں اور انہوں نے 23 سال کی عمر میں اپنے شوبز کیریئر کاآغاز کیا۔

(جاری ہے)

نادیہ خان نے متعدد کامیاب ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ،ان کی پی ٹی وی پر مشہور ڈرامہ سیریل پل دوپل ،برہم ،دیس پردیس ،میں اورتم اور بندھن شامل ہیں ۔ ان کامارننگ شو نادیہ خان شو عوام میں بہت مقبول ہوا ۔

وقت اشاعت : 12/05/2024 - 10:45:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :