ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی برسی منائی گئی
منگل 14 مئی 2024 16:11
(جاری ہے)
انہوں نے استاد امراؤ بندو خان سے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور استاد امیر احمد خان کی بھی شاگر د رہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے ریڈیو سے جو نعت پڑھی وہ ’’مرحبا سیّدی مکّی مدنی العربی‘‘ تھی۔ اْس زمانے میں ریڈیو بہت اہم ذریعہ تھا۔ انہوں نے خبروں کے بعد پروگرامز کا آغاز کیا اور ایک پروگرام’’پلیٹ فارم‘‘ کی پانچ سال تک کمپیئر نگ بھی کی۔ حکومت پاکستان نے منیبہ کبریٰ شیخ کو 14 اگست 1988کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا ۔ ان کا انتقال 14 مئی 2017کو ہوا ۔ واضح رہے کہ منیبہ کبریٰ شیخ کی بیٹی تحریم شیخ ایک معروف نعت خواں تھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rishi Kapoor
Amna IIyas
Nayyar Ejaz
Jaime King
Isla Fisher
Aijaz Aslam
Meesha Shafi
Yasir Nawaz Baloch
Jaime Pressly
Eliza Dushku
Demi Moore
Nushrat Bharucha
Showbiz News In Urdu
-
اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی 38ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان