نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
بدھ 15 مئی 2024 12:35
(جاری ہے)
ظل ہما ابھی کمسن ہی تھیں انکے والد شوکت حسین رضوی اور والدہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ظل ہما کی شادی لاہور کے ایک معروف خاندان میں عقیل بٹ سے ہوئی۔
ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی شادی ناکام رہی۔ظل ہما کو گائیکی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، لیکن والدہ نے کم عمری میں گانے کی اجازت نہ دی۔ ظل ہما نے اپنا یہ شوق 1990ء میں پورا کیا۔ شوگر اور گردوں کی بیماری نے ظل ہما کو لاچار کر دیا اور وہ16 مئی 2014ء کو جہان فانی سے رخصت ہو گئیںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kaya Scodelario
Irfan Khoosat
Shia LaBeouf
James McAvoy
Atiqa Odho
Paulina Gaitan
Surveen Chawla
Naomi Watts
Christie Brinkley
Harshaali Malhotra
Manisha Koirala
Missi Pyle
Showbiz News In Urdu
-
yجم کے کپڑوں میں تصاویر نہیں کھینچواتی، جھانوی کپور کا انکشاف
-
د*فلم دھوم کے ڈائریکٹر نے شاہ رخ کی پٹھان کو اپنی فلم کی نقل قرار دیدیا
-
kپریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم لاہور1947 کی شوٹنگ مکمل کرلی
-
پولیس نے سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح کو حراست میں لے لیا
-
ڑ*فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی بچوں کے ہمراہ ویڈیو وائرل
-
ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر
-
لائبہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے
-
بھارتی کمپنی کوشکست، مسٹربیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزازاپنے نام کرلیا