شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
جمعہ 17 مئی 2024 12:48
(جاری ہے)
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ جب وہ ممبئی آئے تو شاہ رخ خان کو دیکھنے کیلئے بے تاب تھے اور وہ ان کے گھر کے باہر کھڑے رہے تاکہ اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھ سکیں۔شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ جب انہیں کنگ خان سے ملنے کا موقع ملا تو اپنے تعارف کیلئے انہوں نے باقاعدہ ریہرسل کی تھی۔راجکمار راؤ نے بتایا کہ وہ اس وقت حیران ہوگئے جب شاہ رخ خان نے انہیں بتایا کہ وہ ان کے متعلق سب کچھ پہلے ہی جانتے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Maia Mitchell
Diana Penty
Kat Dennings
Ahsan Khan
Khloé Kardashian
Naveen Waqar
huma ali
Bhumi Pednekar
Jessica Brown Findlay
Shakira
Qavi Khan
Timothy Olyphant
Showbiz News In Urdu
-
سونیا حسین ہمایوں سعید کے ساتھ سکرین شیئر کرنے کی خواہاں
-
جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف
-
شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا
-
کترینہ کیف کو ڈائیلاگ بولنے اور ڈانس کرنا نہیں آتا تھا، شیکھرسمن
-
ماضی کے معروف اداکار اورنگزیب لغاری نے فرنیچر کا کاروبار شروع کردیا
-
ٹک ٹاکر ربیکا نے معصوم بچی کا منہ نوچ لیا، ویڈیو وائرل
-
نشو نے پروپوزل بھیجنے والے مردوں کو خبردار کر دیا
-
ابرارالحق نے جواد احمد کو حاسد اورناکام قراردے دیا