معروف لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
ہفتہ 18 مئی 2024 13:27
(جاری ہے)
عنایت حسین بھٹی اپنی ذات میں ایک نمونہ تھے وہ بیک وقت ایک گلوکار،اداکار،ہدایت کار،مصنف،سماجی رہنما،کالم نگار،مذہبی سکالر اور ذاکر تھے ابتداء سے ہی عنایت بھٹی کا رجحان صوفی شاعری کی جانب تھا انہوں نے اپنے عہد میں وارث شاہ،بلھے شاہ،خواجہ غلام فرید،اور میاں محمد بخش سمیت عظیم صوفی شعرا کا کلام گایاساٹھ کی دہائی میں عنایت حسین بھٹی نے تھیٹروں میں گلوکاری کا آغاز کیا جہاں وہ سلطان باہو اور شاہ عبدالطیف بھٹائی کا کلام گایا کرتے تھے۔
مرحوم نے سینکڑوں فلموں میں گلوکاری اور اداکاری بھی کی ان کی مشہور فلموں میں کرتار سنگھ،وارث شاہ،دنیا مطلب دی،عشق دیوانہ،شہری بابو،چن مکھناں،ظلم دا بدلہ،کوچوان، اور سجن بیلی قابل ذکر ہیں۔عنایت حسین بھٹی31مئی1999ء کو71برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Arzo Khan
Mahie Gill
Ali Sethi
Christina Hendricks
Matthias Schoenaerts
Karisma Kapoor
Shaista Lodhi
Nancy Meyers
Michiel Huisman
Zainab Qayyum
Akshara Haasan
Ghulam Mohiuddin
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار ایاز خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں تقریب کا انعقاد
-
اداکار ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ شریف آدمی یا مہذب نہ رہیں، محمد احمد شاہ
-
سکھوندرسنگھ کا فلمی گانے کی 2 روپے فیس لینے کا فیصلہ
-
عامرخان نے ستارے زمین پر کی شوٹنگ شروع کردی
-
زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم
-
نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی
-
مجھے رشوت دے کر فالوورز نہیں بڑھوانے، حنا رضوی
-
کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نواز دیا