سونم کپوراب ” فلائٹ اٹینڈنٹ“ بنیں گی
جمعہ 1 مئی 2015 13:18
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء)بولی وڈ اداکارہ سونم کپور نے ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کی حقیقی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ شروع کر دی۔
(جاری ہے)
یہ فلم نیرجا بھانوٹ نامی خاتون کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو 1986 میں انڈیا کے ایک ہائی جیک جہاز میں مسافروں کی جان بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئی تھی۔اس حادثے کے بعد نیرجا کو بین الاقوامی سطح پر ّدی ہیروئن آف دی ہائی جیک کا خطاب ملا تھا۔فلم میں سونم کپور کے ساتھ شبانہ اعظمی بھی اداکاری کریں گی جو نیرجا کی والدہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔حال ہی میں سونم کپور نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی فلم کی ایک جھلک شئیر کی ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Demi Moore
Hamid Rana
Nathan Fillion
Oscar Isaac
Paul Bettany
Veena Malik
Drew Barrymore
Mehreen Jabbar
Dhanush
Nabeel
Shia LaBeouf
Adnan Malik
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا