آئٹم گانے ریپ کی ایک ممکنہ وجہ ہیں‘ اوم پوری
ہفتہ 2 مئی 2015 15:16
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء)سینئر اداکار اوم پوری کے خیال میں انڈین فلموں میں فحش انداز میں فلمائے گئے آئٹم گانے جنسی حملے اکسانے کی ایک وجہ ہو سکتے ہیں۔بولی وڈ اداکار کے مطابق، موجودہ دور کی فلموں میں ڈانس کے دوران جسمانی حرکات 'سیکس کلائیمکس' جیسی معلوم ہوتی ہیں۔’یہ گانے انتہائی فحش انداز میں فلمائے جاتے ہیں۔
معاف کیجئے گا میں تو یہاں تک کہوں گا اگر کوئی اپنی جنسی تسکین کا خواہش مند ہو تو وہ ایک ا?دھ ڈی وی ڈی خرید کر ایسے گانے دیکھ سکتا ہے۔64 سالہ اوم نے بتایا کہ پرانے وقتوں مثلاً ساٹھ، ستر اور اسی کی دہائی میں انتہائی نفاست کے ساتھ کام ہوتا تھا۔ ’اْس دور میں ریپ کے اتنے زیادہ واقعات سامنے نہیں آتے تھے۔پدما شری ایوارڈ یافتہ اداکار یہ بھی سمجھتے ہیں کہ فلموں کے ذریعے سماجی شعور پھیلایا جانا چاہیئے۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Jessica Chastain
Imran Mehar
ghazal shah
Zhalay Sarhadi
Adam DeVine
Sheheryar Munawar Siddiqui
Kirsten Dunst
Khushi Bhutt
Patrick Swayze
Natasha Lyonne
Amber Heard
Baber Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا