نامور اداکارہ شبنم رواں ماہ کے آخر تک پاکستان آئیں گی

پیر 4 مئی 2015 15:19

نامور اداکارہ شبنم رواں ماہ کے آخر تک پاکستان آئیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) نامور اداکارہ شبنم رواں ماہ کے آخر تک پاکستان آئیں گی اور پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک پر وگرام میں شر یک ہونگیں ۔ تفصیلات کے مطابق شبنم آجکل بھارت میں مقیم ہے اور اپنے شوہر اور نامور موسیقار روبن گھوشن اور اپنی فیملی کے دیگر لوگوں کے ہمراہ 2ہفتے کیلئے لاہور آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 04/05/2015 - 15:19:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :