ہالی ووڈ کی فلم ”سین اینڈریاس“ کا نیا ٹریلر جاری

پیر 11 مئی 2015 12:48

ہالی ووڈ کی فلم ”سین اینڈریاس“ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) ہالی ووڈ کی نئی تھرلر فلم سین اینڈریاس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گا۔

(جاری ہے)

فلم کو دنیا بھر میں انتیس مئی کو ریلیز کی جائے گی،فلم سین اینڈر یاس کے نئے ٹریلر کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے،فلم کی کہانی ایک ریسکیو پائلٹ کے گرد گھومتی ہے جو کیلی فور نیا میں زلزلے کے بعد اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کو بچاتا ہے،ہدایت بریڈ پیٹن کی فلم مرکزی کردار ڈیونے جو نسن نے ادا کیا ہے جس میں ان کا ساتھ دیں گی اداکارہ کارلا گوجینو carla gugino دیگر فنکاروں میں alexandra daddario,calton haynes and paul شامل ہیں،ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم رواں ماہ انتیس مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/05/2015 - 12:48:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :