انوشکا میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے ، رنویر سنگھ
پیر 25 مئی 2015 14:54
ممبئی ۔25مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے ۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کیریئر کے آغاز پر دو فلمیں ” لیڈیز ورسس رکی بہل “ اور ” بینڈ باجا بارات “ اکٹھی کی ہیں، حال میں انہوں نے انوشکا نے فلم ” دل دھڑکنے دو“ میں اکٹھے کام کیا ، کافی عرصے کے بعد وہ دونوں بطور جوڑی کسی فلم میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ انوشکا کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا اور سیکھنے کا بھی موقع ملا ۔ فلم 5جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kim Sharma
taha hussain
Judy Greer
Arbaaz Khan
Cara Buono
Konkona Sen Sharma
Shabbir Jan
Iqbal Bano
Deborah Ann Woll
Katrina Kaif
Ali Agha
Rekha
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع