امیتابھ بچن بنیں گے مہمان اداکار

اتوار 7 جون 2015 13:04

امیتابھ بچن بنیں گے مہمان اداکار

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء)بالی وڈ ہدایتکار آر بالکی کی فلم میں امیتابھ بچن بنیں گے مہمان اداکار، فلم میں ان کے ساتھ ارجن کپور اور کرینا کپور بھی جلوہ گر ہونگے۔

(جاری ہے)

اس فلم میں امیتابھ کا مختصر کا کردار ہوگا، جو کرینا کپور اور ارجن کپور کی محبت کی کہانی کو بڑھائیں گے آگے۔میڈیا رپورٹ کہتی ہیں کہ امیتابھ بچن نے خود اس کردار میں دلچسپی دکھائی تھی اسی لیے ڈائریکٹر نے انہیں کاسٹ کیا۔

وقت اشاعت : 07/06/2015 - 13:04:28

Rlated Stars :