شاہ رخ خان کی سٹاف ممبر سے خوش دلی سے ملنے کی ویڈیو وائرل
پیر 28 اپریل 2025 23:18

(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق یہ شخص سمیر ہے، جو شاہ رخ کے سٹاف میں 22 سال تک شامل رہا۔
ویڈیو میں شاہ رخ خان کو ہلکی نیلی جیکٹ، سفید شرٹ اور نیلی جینز میں دیکھا گیا۔ایئرپورٹ سے روانگی کے بعد وہ پالی ہل میں اپنے عارضی گھر کی طرف گئے، کیونکہ ان کا گھر منت اس وقت تزئین و آرائش کے مراحل میں ہے۔دوسری جانب خبریں گردش کر رہی ہیں کہ شاہ رخ خان اس سال پہلی مرتبہ میٹ گالا میں شرکت کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Saif Ali Khan

Ekta Kapoor

Lily Collins

Sonya Jehan

Lily-Rose Melody Depp

Feryal Gauhar

Dylan O'Brien

Mandira Bedi

Bao asghar

Patrick Schwarzenegger

Audrey Hepburn

Helena Bonham Carter
Showbiz News In Urdu
-
افتخارٹھاکرکا خود سے ناراض بھارتی پنجابی اسٹارزکو پیغام
-
عتیقہ اوڈھو کے فنکاروں سے متعلق بیان پر رابعہ، فاطمہ اور مشی خان کی سخت تنقید
-
اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل
-
پاکستان میں ہر ٹی وی چینل پر ایک جیسے ڈرامے بن رہے ہیں؛ سید احمد
-
مودی سرکار کی ثقافتی جنگ،بھارت میں پاکستانی گانے مشہور پلیٹ فارم سے ہٹا دیے گئے
-
مقابلہ حسن میں صرف لڑکی کی خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی؛ اریج چودھری
-
جنگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم محبت کے سفیر ہیں، اداکارہ عتیقہ اوڈھو
-
فضا علی کو شو میں بولڈ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا سامنا