- Home
- شوبز
- ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی بروز جمعہ منائی جائے گی
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی بروز جمعہ منائی جائے گی
جمعرات 15 مئی 2025 20:45

(جاری ہے)
ظل ہما ابھی کمسن ہی تھیں انکے والد شوکت حسین رضوی اور والدہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔
ظل ٴْہما کی شادی لاہور کے ایک معروف خاندان میں عقیل بٹ سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی شادی ناکام رہی۔ظل ہما کو گائیکی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، لیکن والدہ نے کم عمری میں گانے کی اجازت نہ دی۔ ظل ہما نے اپنا یہ شوق 1990ء میں پورا کیا۔ شوگر اور گردوں کی بیماری نے ظل ہما کو لاچار کر دیا اور وہ16 مئی 2014ء کو جہان فانی سے رخصت ہو گئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Emily Osment

Amber Stevens West

Robert Patrick

Chris Tucker

hajra yamin

Neil Nitin Mukesh

Sumbul Iqbal

Shashi Kapoor

Emmanuelle Béart

Shazia Khushk

Agha Talish

Mustansar Hussain Tarar
Showbiz News In Urdu
-
ہانیہ عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی بروز جمعہ منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگار ، ماہر تعلیم شعیب ہاشمی کی برسی جمعرات کو منائی گئی
-
کانز فلم فیسٹیول میں عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد
-
پاکستان سے شکست، بھارتی میوزک کمپنی نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹادیا
-
پاکستان کیخلاف نہ بولنے پر بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف مہاراشٹرا پولیس ایکشن میں آگئی
-
76 سالہ فرانسیسی اداکارکو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا
-
غزہ میں نسل کشی پر خاموش نہیں رہ سکتے، عالمی شوبز ستارے