آڈیشن دینا تھا، دل دے بیٹھی؛ اداکارہ سارہ کی ہدایتکار سے عشق کی روداد
بدھ 28 مئی 2025 21:47
(جاری ہے)
سارہ عمیر نے بتایا کہ جب میں ڈراموں میں کام لینے کے لیے جگہ جگہ ا?ڈیشن دے رہی تھی تب ہی ایک دن کسی نے محسن طلعت کے پاس بھیجا تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ مجھے لگا، یہ کوئی عمر رسیدہ شخص ہوں گے لیکن ا?ڈیشن دینے دفتر پہنچی تو ایک نوجوان کو بیٹھا دیکھا۔ میں نے ان سے کہا ہدایتکار محسن طلعت سے ملنا ہے۔ جواب میں انھوں نے کہا، 'جی، میں ہی محسن طلعت ہوں۔سارہ عمیر نے کہا کہ میں گئی تو ا?ڈیشن دینے تھی لیکن محسن کو دل دے بیٹھی۔ مجھے ان کے شائستگی اور نرمی سے بات کرنے کا انداز پسند ا?یا تھا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے خاندان میں زیادہ تر مرد بلند ا?واز میں بات کرتے تھے لیکن محسن کی نرم گفتاری نے میرے نظریات بدل دیے۔ ہماری شادی اس لیے چل رہی ہے کیونکہ میرے شوہر میں صبر بہت ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Hilarie Burton

Karen Gillan

Sheheryar Munawar Siddiqui

Sanjay Kapoor

Saba Faisal

David McCallum

Arshad Warsi

Emma Roberts

Amrita Rao

Sadaf Fawad Khan

Adnan Siddiqui

Jodie Sweetin
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 39ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
ماہرہ خان نے لوگرو کی بی ٹی ایس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی
-
یونیسف کی چائلڈ میرج کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
-
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
-
شادی کی پہلی سالگرہ، فیروز خان اور ڈاکٹر زینب کی تصویر وائرل
-
معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ میں کینسرمیں مبتلا ہو گئیں
-
ڈرامہ سیریل شیر اور سمیر کی اداکاری نے لوگوں کے دل جیت لیے
-
قومی کھیل ہاکی پر بننے والی سیریز’’ شمشیر ‘‘کا ٹریلر جاری