مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
مہوش حیات کے پرانے ڈرامہ سیریل ’’درد اور محبت‘‘کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے مہوش حیات نے اداکاری کی دنیا میں پہلا قدم سال 2004 میں ڈراما’’وجودِ لارب‘‘سے رکھا
جمعہ 30 مئی 2025 13:21

(جاری ہے)
سال 2010 میں وہ ڈراما’’من جلی‘‘میں جلوہ گر ہوئیں اور اپنی شاندار پرفارمنس سے ناظرین کی توجہ حاصل کرلی۔مہوش حیات نے ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی کام کیا۔ انکی فلموں میں پنجاب نہیں جانگی، لندن نہیں جائونگا، لوڈ ویڈنگ، جوانی پھر نہیں آنی اور’’ایکٹر اِن لا‘‘شامل ہیں۔
اپنی اداکارہ کی وجہ سے چرچوں میں آنے والی اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں لیکن اس بار وجہ کچھ مختلف ہے۔دراصل مہوش حیات کے پرانے ڈرامہ سیریل ’’درد اور محبت‘‘کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں ان کا انداز و میک اپ دیکھ کر مداح حیرت زدہ رہ گئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Alia Shawkat

sobia khan

Feroze Khan

Arjumand Rahim

Zac Efron

Ragini

rabeeca khan

Lindsay Lohan

Jake Gyllenhaal

Andrew Lincoln

Anusheh Asad

Kat Dennings
Showbiz News In Urdu
-
ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگا ریپ کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات
-
امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید کا اپنی 23سالہ سوتیلی بہن ایڈن نکس کی موجودگی کا انکشاف
-
میکسکیو ، منشیات فروش گروہ نے 5موسیقاروں کو قتل کردیاگیا
-
بھارتی نغمہ نگارجاوید اختر نے ممبئی میں مکان نہ ملنے کی ذمہ داری بھی پاکستان پر ڈال دی
-
فرحان سعید کی سپورٹس ویب سیریز شمشیر کا ٹریلر جاری ،آئندہ ماہ پیش کرنے کا اعلان
-
سلطان راہی کے بیٹے نے والد سے آخری ملاقات کا احوال بتادیا
-
ہانیہ عامر کے رات کے آخری پہر رقص نے نیندیں اڑا دیں
-
معروف گلوکار، اداکار، فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے