چاہت فتح گلوکاری کی نزاکت کو نہیں سمجھتے ،گلوکاراسرارشاہ
مجھے ہمیشہ علیزے نام پسند تھا، اور جب میری زندگی میں اسی نام کی ایک لڑکی آئیں، تو میں نے دیر نہیں کی
جمعرات 29 مئی 2025 14:06

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ علیزے نام پسند تھا، اور جب میری زندگی میں اسی نام کی ایک لڑکی آئیں، تو میں نے دیر نہیں کی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جب اسرار شاہ اپنا مقبول گانا افغان جلیبی گنگناتے ہیں، تو ان کے ذہن میں سب سے پہلے اپنی بیوی کا خیال آتا ہے۔موسیقی کی بات ہو اور دھن کا تذکرہ نہ ہو، ایسا ہو نہیں سکتا، اسرار کہتے ہیں کہ اچھی دھن کلاسز یا کورسز سے نہیں آتی، یہ ایک اندرونی جذبہ ہوتا ہے جو کہ ایک عطا، جو اوپر والے کی طرف سے ملتی ہے۔دنیا میں بہت سے لوگ زبردست آواز رکھتے ہیں، لیکن ہر کوئی دھن یا کمپوزیشن کا ہنر نہیں جانتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Rebecca Romijn

Fardeen Khan

gulnaz

Sara Loren

Michael Keaton

Mads Mikkelsen

sarah khan (pak)

Hassan Rana

Anjuman Shehzadi

Tom Hiddleston

Indera Kumar

Asha Posley
Showbiz News In Urdu
-
فلم و سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے حذیفہ رحمن کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 39ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
ماہرہ خان نے لوگرو کی بی ٹی ایس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی
-
یونیسف کی چائلڈ میرج کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
-
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
-
شادی کی پہلی سالگرہ، فیروز خان اور ڈاکٹر زینب کی تصویر وائرل
-
معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ میں کینسرمیں مبتلا ہو گئیں
-
ڈرامہ سیریل شیر اور سمیر کی اداکاری نے لوگوں کے دل جیت لیے