
چاہت فتح گلوکاری کی نزاکت کو نہیں سمجھتے ،گلوکاراسرارشاہ
مجھے ہمیشہ علیزے نام پسند تھا، اور جب میری زندگی میں اسی نام کی ایک لڑکی آئیں، تو میں نے دیر نہیں کی
جمعرات 29 مئی 2025 14:06

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ علیزے نام پسند تھا، اور جب میری زندگی میں اسی نام کی ایک لڑکی آئیں، تو میں نے دیر نہیں کی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جب اسرار شاہ اپنا مقبول گانا افغان جلیبی گنگناتے ہیں، تو ان کے ذہن میں سب سے پہلے اپنی بیوی کا خیال آتا ہے۔موسیقی کی بات ہو اور دھن کا تذکرہ نہ ہو، ایسا ہو نہیں سکتا، اسرار کہتے ہیں کہ اچھی دھن کلاسز یا کورسز سے نہیں آتی، یہ ایک اندرونی جذبہ ہوتا ہے جو کہ ایک عطا، جو اوپر والے کی طرف سے ملتی ہے۔دنیا میں بہت سے لوگ زبردست آواز رکھتے ہیں، لیکن ہر کوئی دھن یا کمپوزیشن کا ہنر نہیں جانتا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونیسف کی چائلڈ میرج کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
-
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
-
شادی کی پہلی سالگرہ، فیروز خان اور ڈاکٹر زینب کی تصویر وائرل
-
ڈرامہ سیریل شیر اور سمیر کی اداکاری نے لوگوں کے دل جیت لیے
-
جیو کی فلم ’’دیمک‘‘ پاکستانی سنیما میں نیا ٹرینڈ سیٹ کریگی
-
لوگ بکواس کرتے ہیں کہ عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، ثمینہ پیرزادہ
-
کمل ہاسن کو متنازع بیان مہنگا پڑگیا، معافی مانگنے کا مطالبہ
-
پاکستان میں کم عمری کی شادی کیخلاف صبا قمر کی پر اثر اپیل
-
ویڈیو بنانے کا الزام مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا، سحر مرزا اور علشبہ انجم پر چناب کلب فیصل آباد میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی
-
علیزے شاہ کی عید الاضحی پر جانوروں کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی اپیل
-
ماہرہ خان اورہمایوں سعید کو دبئی میں اعزازی شیلڈزسے نوازا گیا
-
ہمیں اپنے لوگوں کو بدنام نہیں کرنا چاہئے، فیصل قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.