رندیب بڈی ان دنوں کوالالمپور میں فلم ” دو لفظوں کی کہانی میں مصروف

منگل 16 جون 2015 22:50

رندیب بڈی ان دنوں کوالالمپور میں فلم ” دو لفظوں کی کہانی میں مصروف

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار رندیب بڈی ان دنوں کوالالمپور میں فلم ” دو لفظوں کی کہانی “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

رندیب 2014 میں آخری فلم ” انگلی “ میں دیکھے گئے تھے ۔ جو کہ ایک کامیڈی ڈرامہ تھا ۔ ہائی وے سٹار ان دنوں پراوال رامین کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں اور چالس کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں جو کہ چارلس سبھراج کی زندگی پر بنی ہے

وقت اشاعت : 16/06/2015 - 22:50:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :