والی فلم کو وہ جنوری 2008ء میں شروع کرینگے ۔

ہرمن نے کرینہ کی فلم چھوڑ کر حساب برابر کر دیا

جمعرات 27 ستمبر 2007 13:16

ممبئی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین27ستمبر2007) ہرمن نے تورانی برادر کیلئے موہت سوری کی ہدایت میں بننے والی فلم چھوڑ دی ۔ فلم میں ہیروئن کا رول اداکارہ کرینہ ادا کر رہی تھی دراصل ہر من کو محسوس ہوا کہ فلم کی کہانی تشار کپور اسٹار ”شرط دا چیلنج“ سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے جس میں ہیرو اپنی سوتیلی بہن کے پیار میں پڑ جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

ہرمن کو یہ اسٹوری پسند نہیں آئی اور انہوں نے فلم ٹھکرا دی ۔یاد رہے کہ کرینہ نے ہرمن کی بطور ایکٹر پہلی فلم ”لو اسٹوری 2050“چھوڑ دی تھی اور اب ہرمن نے کرینہ کی فلم چھوڑ کر حساب برابر کر دیا ۔

وقت اشاعت : 27/09/2007 - 13:16:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :