چھوٹے بجٹ کی ہیروئن کے گرد گھومنے والی فلمیں بناؤں گی ، پریانکا چوپڑا

ہفتہ 20 جون 2015 14:34

چھوٹے بجٹ کی ہیروئن کے گرد گھومنے والی فلمیں بناؤں گی ، پریانکا چوپڑا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ چھوٹی فلمیں بنانے جارہی ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں پریانکا نے کہا کہ بطور پروڈیوسر میرا مقصد عوام کو ا یسے متن پر مبنی فلمیں مہیا کرنا ہے جس کے لیے وہ پیسہ خرچ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنی عوام کو ذہین بنا کر انڈسٹری میں احمقانہ فلموں کا خاتمہ کرونگی انہوں نے کہا کہ میں چھوٹے بجٹ کی ہیروئن کے گرد گومنے والی فلمیں بناؤں گی ویسے بھی بزنس چلانے کیلئے ایسے اقدامات موثر ثابت ہوتے ہیں

وقت اشاعت : 20/06/2015 - 14:34:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :