اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
جمعرات 3 جولائی 2025 21:27

(جاری ہے)
توقیر ناصر کے مطابق اس وقت کے ڈراموں میں کسی کردار کے حلیے سے ہی واضح ہوجاتا تھا کہ اس پر کیا گزر رہی ہے، جب کہ آج کل سب صرف خوبصورت نظر آنے کی دوڑ میں لگے ہوتے ہیں۔
اداکار کا کہنا تھا کہ آج کے ڈراموں میں ایک خاتون جو باورچی خانے میں کام کر رہی ہو، وہ بھی مکمل میک اپ میں دکھائی جاتی ہے، حتی کہ سوتی ہوئی خاتون کو بھی مکمل تیار شدہ چہرے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس تمام صورتحال کی زیادہ تر ذمہ داری ہدایتکاروں پر عائد ہوتی ہے، جو اب صرف اسکرین کے پیچھے بیٹھ کر شوٹنگ دیکھتے ہیں، جب کہ پرانے دور میں ہدایتکار اداکاروں کے ساتھ ساتھ موجود رہتا تھا اور انہیں مکمل طور پر کردار میں ڈھالنے میں رہنمائی کرتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دور میں اداکارائیں سرجری نہیں کرواتی تھیں، زیادہ سے زیادہ فیشل کرواتی تھیں، جب کہ آج کل کی اداکارائیں چہرے کی سرجری کرا کے اپنے خدوخال بگاڑ لیتی ہیں اور ان کے چہرے ربڑ جیسے ہو جاتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Mary Elizabeth Winstead

Amna IIyas

Olivia Munn

Lucky Ali

Pablo Schreiber

Pathanay Khan

Emmanuelle Béart

Jennifer Aniston

Ksenia Solo

Ashley Judd

Jamie Bell

abhijeet bhattacharya
Showbiz News In Urdu
-
عارضی بحالی کے بعد پاکستانی فنکاروں کے اکاؤنٹس بھارت میں ایک بار پھر بلاک
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
تارا محمود نے اپنے کیریئر کے سب سے انوکھے کردار سے پردہ اٹھادیا
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
-
ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی، میمونہ قدوس
-
بھارتی نیوز چینل نے ہانیہ عامر کا نام بدل کر ہانیہ پنیر رکھ دیا
-
عامرخان کا فاطمہ ثنا شیخ کے والد اور بوائے فرینڈ کا کردار ادا کرنے پر دلچسپ جواب
-
ڈراما انڈسٹری لڑکیوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں، ریحام رفیق کا انکشاف