اداکارہ اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم
جمعہ 8 اگست 2025 13:52

(جاری ہے)
ان کی ستواں ناک کو پلاسٹک سرجری کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ ناک کی پلاسٹک سرجری کے بعد اب بہت زیادہ اسٹائلش لگ رہی ہیں۔ کسی نے لکھا کہ شاید یہ بھی بوٹوکس کا کمال ہو۔ایک اور صارف نے لکھا کہ پہلے جیسی ہی اچھی لگتی تھیں، تبدیلی کی ضرورت نہیں تھی۔کچھ صارفین نے ناک کی اس تبدیلی کا مذاق بھی اڑایا اور کمنٹ میں لکھا کہ پہلے زیادہ اچھی لگتی تھیں لیکن اب ناک دیکھ کر ہنسی آتی ہے۔تعریف اور تنقید کے ان ملے جلے تبصروں پر شائستہ لودھی نے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا اور نہ ہی ناک کی سرجری کی تردید یا تصدیق کی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Tina Sani

rose butt

Mohammed Irfan

Hina Dilpazeer

Shaista Jabeen

Emily Kinney

Jodie Sweetin

Robert Redford

Minal Khan

Gugu Mbatha-Raw

Mamie Gummer

Ayesha Omer
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم
-
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری نامور اداکار و گلوکار فواد خان’’پروانا‘‘ بن گئے فواد کی بطور گلوکار طویل عرصہ بعد میوزک کی دنیا میں انٹری
-
فلمسٹار لائبہ خان کی سالگرہ تقریب،شوبز ستاروں و ٹک ٹاکرز کی شرکت
-
گلوکار ممتاز علی کا نیا میوزک ویڈیو’’کالا چشمہ لاکے‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
پاکستان کی معروف پروڈیوسرعمارہ حکمت کی سالگرہ تقریب شوبز شخصیات سمیت قریبی دوستوں کی شرکت
-
گلوکار بلال بلوچ نے اپنے نئے چار گانے انٹرنیشنل لیبل ماس اپیل کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر میں ریلیز کردیئے
-
ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں شاپنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ہیروزآف پاکستان ، مصطفی قریشی کی زبانی آزادی کی کہانی اورقومی شعور کا پیغام