فلم ” آل اِز ویل “21اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ہفتہ 27 جون 2015 15:54

فلم ” آل اِز ویل “21اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ممبئی ۔27جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) بالی وڈ فلم ” آل اِز ویل “21اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ” آل از ویل “ کی مرکزی کاسٹ میں ابھیشک بچن اور آسن شامل ہیں، 21اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

یہ فیملی فلم ہے جس کے پروڈیوسر بوشن کمار جبکہ ساتھی پروڈیوسر اجے کپور ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں رشی کپور اور سوپریا پاٹھک شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 27/06/2015 - 15:54:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :