کنگنا رناوٹ ایک اور فلم میں رانی کے کردار میں نظر آئیں گی
ہیوج گرانٹ کی حامی بھرنے کی صورت میں فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع کی جائے گی
اتوار 28 جون 2015 10:41
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) ”ریوولور رانی“ اور ”کوئین“ میں ”رانی“ کا کردار ادا کرنے کے بعد بولی وڈ سٹار کنگنا رناوٹ ایک اور فلم میں رانی کے کردار میں نظر آئیں گی۔
(جاری ہے)
قیاس آرائیں ہیں کہ کنگنا جھانسی کی رانی کی زندگی پر بننے والی فلم میں رانی کا اہم کردار ادا کریں گی۔این ڈی ٹی وی کے مطابق اس فلم کے ہدایت کار کیتن مہتا ہولی وڈ اداکار ہیوج گرانٹ کو بھی کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔خبروں کے مطابق، اس فلم میں کنگنا رانی لکشمی جبکہ گرانٹ جنرل ہیوج روز کے کردار میں نظر آئیں گے۔ہیوج گرانٹ کی حامی بھرنے کی صورت میں فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Paul Dano
Zainab Qayyum
Christina Hendricks
amrita singh
Carly Chaikin
Zara Noor Abbas
Linda Hamilton
Hina Dilpazeer
Ryan Reynolds
Zeba Bakhtiar
Aditi Sarangdhar
Rashid Ali Warbartan
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا