رنبیر کے لیے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہوں‘ دیپیکا پڈوکون
وہ تعلق جو ایک بار قائم ہوکے ٹوٹ گیا، کبھی بھی مٹ نہیں سکتا ہے‘انٹرویو
اتوار 28 جون 2015 10:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ رنبیر کے لیے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انھیں نہیں بھلا سکی ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں فلم رام لیلا میں اپنے ہمراہ کام کرنے والے رنویر سنگھ کے ہمراہ دیکھی جارہی ہیں تاہم انھوں نے کہا ہے کہ رنبیر ان کی زندگی کا ہمیشہ ایک اہم حصہ رہے گا۔
انھوں نے کہا کہ ہم دونوں اپنی زندگی میں کتنا ہی آگے کیوں نہ چلے جائیں اور ہم دنیا کے سامنے چاہے کتنا ہی خود کو نارمل کیوں نہ پوز کرلیں اور یہ دعویٰ کرلیں کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کام میں بھی کوئی اعتراض نہیں لیکن وہ تعلق جو ایک بار قائم ہوکے ٹوٹ گیا، کبھی بھی مٹ نہیں سکتا ہے۔ ہمارے بیچ ایک خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
amrita singh
Sara Loren
Zeba Bakhtiar
Jennifer Morrison
Annette Bening
Uzo Aduba
Natalie Portman
Mehreen Syed
Manoj Joshi
Pritam Chakraborty
Sajjad Ali
Arnold Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا