نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پیر 18 اگست 2025 11:32

نادیہ خان  کی بیٹی نے ماڈلنگ  کی دنیا میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2025ء) اداکارہ نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اداکارہ کی بیٹی علیزے خان نے "رن وے سمر سپرنگ شو "کے لئے ماڈلنگ کی ۔ نادیہ خان نے انسٹاگرا م میں بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار بھی کیا۔
وقت اشاعت : 18/08/2025 - 11:32:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :