- Home
- شوبز
- نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی آخری آرام گاہ پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ ..
نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی آخری آرام گاہ پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
ہفتہ 16 اگست 2025 16:05
(جاری ہے)
ان کی گائی ہوئی قوالی ”علی مولا علی مولا“ سے انہیں بے پناہ شہرت حاصل ہوئی جبکہ ان کے گائے گیت ”سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک“ نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
نصرت فتح علی خان نے بطور قوال خوب شہرت کمائی جس پر ہالی وڈ کے معروف میوزک کمپوزر پیٹر گبریل نے انکے ساتھ ملکر کام کرنے کا منصوبہ بنایا ا ور دونوں نے ملکر مشرقی و مغربی موسیقی کا ملاپ کرکے دم مست قلندر جیسی شہرہ آفاق قوالی تخلیق کی جس نے نصرت فتح کی شہرت کو چہار دانگ عالم میں پھیلا دیا۔نصرت فتح علی خان نے بحیثیت قوال 125آڈیو البم ریلیز کئے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔پاکستان کیساتھ ساتھ کئی ممالک کی حکومتوں اور اقوام متحدہ نے انکی شاندار فنی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں متعدد سرکاری اعزازات سے نوازا۔جگر و گردوں کے عارضہ سمیت مختلف امراض میں مبتلا ہونے کے باعث صرف 49سال کی عمر میں 16اگست 1997کو شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان اپنے کروڑوں مداحوں کو داغ مفارقت دے گئے۔ ان کی وفات سے گلوکاری کے میدان میں پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہ ہو سکے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Saima Khan

Colin Hanks

Dharmendra

Salman Shahid

Tom Holland

Jamie Bell

Adrien Brody

Alexander Skarsgård

Arshad Mehmood

Iftikhar Thakur

Clea DuVall

jamil rizvi
Showbiz News In Urdu
-
ماڈل و اداکارہ حمیرا کی موت، قتل کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
-
ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں " میں صائمہ سعید نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ، خلیل الرحمان قمر
-
نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
-
گلوکار مانو شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
معروف ہدایتکار ایس ایم یوسف کی 31 ویں برسی منائی گئی
-
فیصل آباد، نصرت فتح علی خان کی برسی کل منائی گئی
-
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست ہفتہ کو منائی گئی
-
نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی آخری آرام گاہ پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی