ماضی کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 57 سال قبل اسلام قبول کرلیا تھا
ہفتہ 13 ستمبر 2025 14:35

(جاری ہے)
نواب منصور علی خان عرف ٹائیگر پٹودی سے شرمیلا ٹیگور نے 1968ء میں شادی کی اور اسلام قبول کیا تھا، صاحبزادی نے بتایا کہ والدہ کہتی تھیں کہ اسلام قبول کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، اس عمل نے مجھے دونوں مذاہب کو سمجھنے میں گہرائی پیدا کی۔
شرمیلا ٹیگور نے بتایا تھا کہ ہمیشہ زندگی اپنی مرضی سے گزاری، فلمی دنیا میں قدم رکھا، پسند کی شادی کی، اٴْس وقت میری اور اہل خانہ کو مخالفت کی گئی اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی موصول ہوئی۔سوہا علی خان نے کہا کہ والدہ نے بتایا تھا کہ نکاح کی تقریب بخیر و خوبی مکمل ہوئی تو دونوں خاندانوں نے رشتے کو قبول کرلیا، والدہ عائشہ کے نام سے دستخط کرتیں اور کبھی شرمیلا بھی لکھتی۔نواب منصور علی خان کا انتقال 2011ء میں ہوا، جوڑے کے بچوں کے نام سیف علی خان، سوہا علی خان اور صبا پٹوڈی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Uzo Aduba

Kate Beckinsale

Matthias Schoenaerts

Waqar Zaka

Leighton Meester

Victoria Justice

Farhan Akhtar

Sanjay Kapoor

Sunil Shetty

Sara Loren

Trevor Noah

Mawra Hocane
Showbiz News In Urdu
-
سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل
-
چین کے مشہور اداکار 5 ویں منزل سے گرکر ہلاک
-
معروف بھارتی اداکارہ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
-
رنبیر کپور نے سگریٹ کے بعد شراب بھی چھوڑ دی
-
دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ، حملہ آوروں کی اداکارہ کی بہن کو سبق سکھانے کی دھمکی
-
ماضی کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 57 سال قبل اسلام قبول کرلیا تھا
-
فلم کی ناکامی، انوشکا شیٹی کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان
-
ہارراوربولڈ مواد پربنے ڈرامے رات 10 بجے نشرکیے جانے چاہئیں، عتیقہ اوڈھو