ہالی ووڈ فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ چار ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 3 جولائی 2015 15:22
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) ہالی ووڈ کی ایکشن، کرائم اور تھرل سے بھرپور دی ٹرانسپورٹر فرنچائز کی اگلی فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم چار ستمبر سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
ہدایتکار کیملے ڈیلمیری کی اس فلم کی کہانی گزشتہ ٹرانسپورٹر فلموں کی طرح فرینک نامی ایک ذہین اور ماہر ڈرائیور کے گرد گھومتی ہے جسے معاوضے کے عوض خطرناک ٹاسک سونپ دیا جاتا ہے اور وہ اپنی جان پر کھیل کر بھی اپنا مشن پورا کرتا ہے۔
اداکار جیسن اسٹیتھم کے بجائے ایڈسیکرن فلم میں فرینک کا مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں لائن چیبونل، لین کدری جا، ٹاٹائینا راجوک اور ریڈری جوا شامل ہیں۔ایکشن تھرل اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم رواں سال چار ستمبر کو سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔Famous Showbiz Stars
fauzia chaudhry
Vinod Khanna
Preity Zinta
Javed Akhtar
Noomi Rapace
Selena Gomez
Sahir Lodhi
Elizabeth Rodriguez
George Clooney
Dave Franco
Dana Delany
Kareena Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا