ہالی ووڈ فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ چار ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 3 جولائی 2015 15:22
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) ہالی ووڈ کی ایکشن، کرائم اور تھرل سے بھرپور دی ٹرانسپورٹر فرنچائز کی اگلی فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم چار ستمبر سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
ہدایتکار کیملے ڈیلمیری کی اس فلم کی کہانی گزشتہ ٹرانسپورٹر فلموں کی طرح فرینک نامی ایک ذہین اور ماہر ڈرائیور کے گرد گھومتی ہے جسے معاوضے کے عوض خطرناک ٹاسک سونپ دیا جاتا ہے اور وہ اپنی جان پر کھیل کر بھی اپنا مشن پورا کرتا ہے۔
اداکار جیسن اسٹیتھم کے بجائے ایڈسیکرن فلم میں فرینک کا مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں لائن چیبونل، لین کدری جا، ٹاٹائینا راجوک اور ریڈری جوا شامل ہیں۔ایکشن تھرل اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم رواں سال چار ستمبر کو سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.