فلم انڈسٹری میں ہریتک روشن کے رقص کی مثال نہیں ملتی،ٹائیگر شروف

اتوار 5 جولائی 2015 15:43

فلم انڈسٹری میں ہریتک روشن کے رقص کی مثال نہیں ملتی،ٹائیگر شروف

ممبئی ۔ 05 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) بالی وڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ہریتک روشن کے رقص جیسی مثال نہیں ملتی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہریتک روشن بے مثال اور بہت سی صلاحیتوں کے مالک ہیں،وہ جس مہارت اور عمدگی کے ساتھ رقص کرتے ہیں پوری فلم انڈسٹری میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انہیں نئی فلم ”اے بی سی ڈی تھری“ کی پیش کش نہیں ہوئی۔

وقت اشاعت : 05/07/2015 - 15:43:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :