اے بی سی ڈی ٹو نے 17 دن میں ایک سو کروڑ روپے کے بزنس کا سنگ میل عبور کر لیا

منگل 7 جولائی 2015 15:59

اے بی سی ڈی ٹو نے 17 دن میں ایک سو کروڑ روپے کے بزنس کا سنگ میل عبور کر لیا

ممبئی ۔ 07 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) شردھا کپور کی فلم اے بی سی ڈی ٹو نے 17 دن میں ایک سو کروڑ روپے کے بزنس کا سنگ میل عبور کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اے بی سی ڈی ٹو رواں سال سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ فلم کے ہدایتکار ریموڈی سوزا اور پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ورون دھاون اور پرابھو دیوا شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 07/07/2015 - 15:59:38

Rlated Stars :