ماڈل ایان علی کی رہائی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
منگل 7 جولائی 2015 18:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی رہائی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکرادی گئی۔گزشتہ روز ماڈل ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھو سہ اور خرم کھوسہ نے لاہورہائیکورٹ میں ایان علی کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواست دائرکروائی۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی ائر پورٹ پر اپنے بھائی کو پلاٹ کیلئے پیسے دینے گئی تھی ،ائیرپورٹ پر ایان علی کو نہ ہی بوڈنگ کا رڈجاری ہوا اور نہ ہی اس کے پاسپورٹ پر ایگزیکٹ کی مہر لگی تھی ،ایان علی پر کسٹم ایکٹ کے تحت مقدمے کا اطلاق نہیں ہوتا ۔
لہٰذا ان کی درخواست ضمانت منظور کی جائے ۔واضح رہے کہ ایان علی کی رہائی کیلئے اس سے پہلے کسٹم ابیلٹ ٹربیونل میں بھی درخواست دائر کی گئی تھی جسے خارج کر دیا گیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ismail Tara
Mary-Louise Parker
Rihanna
Emily Deschanel
Seth Rogen
Sonu Nigam
Jorja Fox
Neil Nitin Mukesh
Michelle Pfeiffer
Jared Leto
Connie Britton
Kate Mara
Showbiz News In Urdu
-
’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ، شکایت درج
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
گلوکارعاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
لاڑکانہ آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام ڈرامہ فیسٹول جاری،مختلف کردار پر ڈرامے پیش