عید الفطر کے موقع پر پی ٹی نیوز سے پیش کئے جانیوالے خصوصی شو کی ریکارڈنگ مکمل کرلی گئی

پیر 13 جولائی 2015 14:27

عید الفطر کے موقع پر پی ٹی نیوز سے پیش کئے جانیوالے خصوصی شو کی ریکارڈنگ مکمل کرلی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء ) عید الفطر کے موقع پر پی ٹی نیوز سے پیش کئے جانے والے خصوصی شو کی ریکارڈنگ مکمل کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق عید الفطر پر پی ٹی وی نیو ز پر خصوصی عید شو پیش کیا جائے گا جس کی ریکارڈنگ میں میں گلور ہ شبنم مجید ، عارف لوہار ، ندیم عباس لونے والا ، طارق طافو، حمیر ارشد غفار لہری سمیت دیگر فنکاروں نے حصہ لیا ۔ یہ شو عید کے پہلے روز پی ٹی وی نیو زسے آن اےئر کیا جائے گا ۔ شو کی کمپےئرنگ سعدیہ انور اور شمس الحق نے کی اور اس کی پروڈیوسر صائمہ نذیر ہیں ۔

وقت اشاعت : 13/07/2015 - 14:27:39

Rlated Stars :