بالی وڈ میوزک ڈائریکٹر ایم ایس ویسوانا تھان 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

منگل 14 جولائی 2015 14:41

بالی وڈ میوزک ڈائریکٹر ایم ایس ویسوانا تھان 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) بالی وڈ موسیقار ایم ایس ویسواناتھان 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ کچھ روز سے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ان کی آخری رسومات آج بدھ کو ادا کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ویسواناتھان ایک بہترین میوزک ڈائریکٹر تھے
جنہوں نے ایک ہزار سے زائد بالی وڈ فلموں کی موسیقی ترتیب دی انہوں نے کچھ فلموں میں اداکاری بھی کی ۔

وقت اشاعت : 14/07/2015 - 14:41:31