آسکر ایوارڈز ، نامزدگی کے لئے پاکستانی فلمسازوں سے انٹریاں طلب

منگل 14 جولائی 2015 16:35

آسکر ایوارڈز ، نامزدگی کے لئے پاکستانی فلمسازوں سے انٹریاں طلب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) پاکستان اکیڈمی لیکشن کمیٹی نے 88 ویں آسکرایوارڈز میں نامزدگی کے لئے پاکستانی فلسمازوں سے انٹریاں طلب کر لیں ہیں انٹریاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اگست مقرر کی گئی ہے شرائط کے مطابق غیر ملکی زبان میں تیار کی گئی فلم گزشتہ سال یکم اکتوبر سے لے کر رواں سال 30 ستمبر تک نمائش کے لئے پیش کی گئی کو ایوارڈز میں شامل کیا جائے گا گزشتہ فلم دختر اس ایوارڈ کے لئے نامزد کی گئی تھی ۔

وقت اشاعت : 14/07/2015 - 16:35:29