مردوں کے مقابلے میں 10فیصد معاوضہ ملا، امانڈا سیفرائیڈ کا انکشاف
بدھ 15 جولائی 2015 14:36
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) یہ ہے ہالی ووڈ جہاں کی چکاچوند اور خواتین کو دی جانے والی آزادی کے کھوکھلے نعرے ایک دنیا کو متاثر کرتے ہیں تاہم یہاں خود خواتین سے تعصب برتے جانے کا یہ عالم ہے کہ اداکارہ امانڈا سیفرائیڈ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک فلم کیلئے ساتھی ادکار مردوں کی نسبت صرف دس فیصد ادائیگی کی گئی۔
امانڈا نے فلم کا نام نہیں بتایا تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ بڑے بینر تلے، بڑے بجٹ کی حامل فلم تھی۔ اداکارہ جنہیں ماما میا، مین گرلز اور ٹیڈ ٹو جیسی فلموں سے شہرت ملی، کہتی ہیں کہ ہالی ووڈ میں وہ وقت ابھی بہت دور ہے جب غیر یکساں معاوضے ماضی کی بات کہلائیں گے۔ صرف چند برس تک خود میں نے ایسی ہی فلموں میں کام کیا ہے جہاں مجھے مردوں کی نسبت دس فیصد معاوضہ ملے جبکہ رتبے میں ہم دونوں برابر تھے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Rashid Ali Warbartan
Additi Gupta
Zara Sheikh
Rosario Dawson
mahnoor
Tanvi Azmi
Noor Bukhari
Ileana D'Cruz
Mahesh Manjrekar
tabinda ali
Jessica Chastain
Mary-Louise Parker
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا