امریکی اداکارہ ڈیمی مور کے سوئمنگ پول سے نوجوان کی لاش برآمد
منگل 21 جولائی 2015 17:01
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) معروف امریکی اداکارہ ڈیمی مور کے سوئمنگ پول میں ایک نوجوان مرد کی لاش ملی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے حکام کا کہنا ہے کہ 21 سالہ نوجوان کی لاش ڈیمی مور کے مکان میں واقع سوئمنگ پول سے ملی ہے۔
(جاری ہے)
52 سالہ اداکارہ ڈیمی مور اور ان کا خاندان اس واقعے کے وقت اپنے گھر میں موجود نہیں تھا۔
خیال رہے کہ ڈیمی مور نے یہ مکان اپنے سابق شوہر ایشٹن کوچر کے ساتھ خریدا تھا۔ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو طبی عملہ اس شخص کو جانبر کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد اس کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیمی مور کے مکان پر پارٹی ہو رہی تھی۔ یہ شخص سوئمنگ پول میں گرا اور اس کو تیرنا نہیں آتا تھا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sienna Miller
Farah Khan
Tusshar Kapoor
Olivia Munn
Milo Ventimiglia
humayun ashraf
Ismail Tara
Robert Redford
Elisha Cuthbert
Saheefa Jabbar Khattak
Sana Khan
Atiqa Odho
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع