بھارتی فلم بجرنگی بھائی جان پاس کرنے پر چیئرمین سنسر بورڈ سندھ فخر عالم کو قتل کی دھمکیاں
جمعرات 23 جولائی 2015 16:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)بھارتی سپرسٹار سلمان کی فلم بجرنگی بھائی جان کی پاکستان میں بھرپور نمائش جاری ہے مگر دوسری جانب بعض افراد اسے پاکستان کے خلاف سمجھتے ہیں اور نامعلوم افراد کی جانب سے چیئرمین سنسربورڈ فخر عالم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
فخر عالم نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، فلم پاس کرنے والا سنسر بورڈ غدار ہے تو پھر فلم دیکھنے کے لئے ٹکٹیں خریدنے والے بھی غدار ہیں۔
بیشتر فلم سازوں نے فخر عالم کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ سنسر بورڈ میں کوئی بھی پاکستان مخالف فلم پاس نہیں ہوسکتی کیونکہ بورڈ میں فوج کی نمائندگی بھی ہوتی ہے۔ دوسری جانب فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں ریکارڈ بزنس کر رہی ہے اور سو کروڑ کلب میں شامل ہو چکی ہےFamous Showbiz Stars
Sharmeen Obaid-Chinoy
Caitriona Balfe
Talat Hussain
Erika Christensen
Channing Tatum
Alexa Vega
Jennifer Garner
Aaminah Haq
Bruce Lee
Robert Pattinson
Johnny lever
Shafqat Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا