- Home
- شوبز
- پاکستان میں پہلی بار قوالی اور ریپ کو مکس کیا، اب جو بھی کریگا وہ میری نقل کریگا، گلوکار جوجی ..
پاکستان میں پہلی بار قوالی اور ریپ کو مکس کیا، اب جو بھی کریگا وہ میری نقل کریگا، گلوکار جوجی علی خان
اتوار 26 جولائی 2015 12:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جولائی۔2015ء) نامور قوال اور گائیک جوجی علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار قوالی میں ریپ مکس کیا جس کا تجربہ بہت اچھا رہااور شائقین نے بھی اسے بے حد پسند کیا۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جوجی علی خان کا کہنا تھا کہ اپنے استاد نصرت فتح علی خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قوالی میں نت نئے تجربات کرتا رہتا ہوں تا کہ شائقین موسیقی کو نئی چیز اور نیا انداز دے سکوں۔ جوجی علی خان کا کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ تبدیلی ضروری ہے جو قوت کے ساتھ نہیں چلتا قوت اسے روند ڈالتا ہے اور گائیکی کا بھی یہی دستور ہے7سروں میں رہتے ہوئے نئے انداز کو اپنانا کوئی بری غلط بات نہیں بلکہ گائیکی میں نئی تازگی اور احساس پیدا ہوتا ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jeetendra
Jennifer Garner
Stephen Amell
Candace Cameron-Bure
Kat Dennings
Kareena Kapoor
Emma Watson
Robert Patrick
Naseem Vicky
Hayley Atwell
Rami Malek
Shahida Mini
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا