عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی فلم شاندار کا ٹیز پوسٹر جاری کر دیا گیا

بدھ 5 اگست 2015 15:10

عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی فلم شاندار کا ٹیز پوسٹر جاری کر دیا گیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ” شاندار “ کا ٹیز پوسٹر ریلیز ہو گیا ۔ پوسٹر میں شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کو بنچ پر بیٹھے ہوئے اونگھتے ہوئے دکھایا گیا ہے اپنے ایک بیان میں شاہد نے کہا کہ شاندار ان کے ان کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے ۔

(جاری ہے)

ٹیز پوسٹر میں اگرچہ کچھ زیادہ نہیں دکھایا گیا تاہم پوسٹر دیکھ کر یہ اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ فلم ایک رومانوی جوڑے کے اردگرد گھومتی ہے ۔

وقت اشاعت : 05/08/2015 - 15:10:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :