سازشیں کر نیوالوں کے ہاتھ مایوسی کے سواکچھ نہیں آئیگا ‘فلم سٹار ماہ نور

میں لوگوں چور دروازے سے نہیں محنت سے اس مقام پر آئی ہوں ‘کسی نے مجھ سے مقابلہ کر نا ہے تو سازشوں کی بجائے پر فارمنس دکھائے ‘ خصوصی گفتگو

اتوار 9 اگست 2015 13:20

سازشیں کر نیوالوں کے ہاتھ مایوسی کے سواکچھ نہیں آئیگا ‘فلم سٹار ماہ نور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء)فلم سٹار ماہ نور نے کہا ہے کہ میر ے خلاف سازشیں کر نیوالوں کے ہاتھ مایوسی کے سواکچھ نہیں آئیگا ‘میں لوگوں چور دروازے سے نہیں محنت سے اس مقام پر آئی ہوں ‘کسی نے مجھ سے مقابلہ کر نا ہے تو سازشوں کی بجائے پر فارمنس دکھائے ۔محفل تھیٹر میں ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔

(جاری ہے)

2015ء“سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار ماہ نور نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میری بڑھتی ہوئی مقبولیت ہضم نہیں ہو رہی اور ایسے لوگ اپنا وقت صرف میرے خلا ف سازشیں کر نے میں گزار رہے ہیں لیکن ایسے لوگوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا اور میں اسی طر ح کا میابیوں کے ساتھ اسٹیج اور فلموں میں اپنی شاندار پر فارمنس سے اپنا نام پیداکر تی رہوں گی ۔

وقت اشاعت : 09/08/2015 - 13:20:32

Rlated Stars :