پاکستان ،بھارت کے درمیان ثقافتی تعلقات کی بہتری کا خواہشمند ہوں، گوندا
ہفتہ 15 اگست 2015 11:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ گووندا نے کہا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی فنکار ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں ان رشتوں کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہمیں کوشش کرنا چاہئے، کھلاڑی اور فنکار دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
ہوسٹن امریکہ میں جشن پاکستان کے حوالے سے ہونیوالے شو میں معروف پاکستانی اداکار کاشف خان سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار گووندا نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں نے گلوکاری،اداکاری اور کامیڈی میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔
میری دلی خواہش ہے کہ میں جلد پاکستان کا دورہ کروں اور پاکستان کے نامور فنکاروں سے ملاقات کروں،پاکستان اور بھارت کے درمیان ثقافتی تعلقات کی بہتری کا میں خواہش مند ہوں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sophie Turner
miley cyrus
Tara Reid
huma amir shah
Kristen Bell
Alison Brie
Tauqeer Nasir
Deepika Padukone
Imran Khan
Firdous Jamal
Wali Khan
Elizabeth Rodriguez
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں