عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکندر بھی حاجرہ یامین کی اداکاری کی معترف
بدھ 10 جون 2026 22:48

(جاری ہے)
ستاپا سکندر کے مطابق جب حاجرہ یامین کو مضبوط اور باصلاحیت ساتھی اداکار میسر آتے ہیں تو مناظر کی تاثیر اور کرداروں کے درمیان کیمیا نمایاں طور پر بہتر ہو جاتی ہے۔
انہوں نے ’ڈاکٹر بہو‘ کو ایک عمدہ تحریر اور بہترین ہدایت کاری کا حامل ڈرامہ بھی قرار دیا۔صادق سلیم نے ستاپا سکندر کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حاجرہ یامین یہ تعریف پڑھ کر یقیناً خوش ہوں گی اور ایسا ہی ہوا۔حاجرہ یامین نے ستاپا سکندر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے لیے یہ تعریف بے حد خاص ہے کیونکہ وہ طویل عرصے سے مرحوم عرفان خان کی اداکاری کی مداح اور طالب علم رہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chloë Grace Moretz
Ali Raza
Arjun Kapoor
Naheed Akhtar
Camilla Luddington
Mehwish Noor
Jorja Fox
Sadaf Kanwal
Jensen Ackles
Kat Dennings
Rishi Kapoor
Sandeepa Dhar
Showbiz News In Urdu
-
ٓاداکارہ کرن تعبیرہاتھ میں فریکچ کی کامیاب سرجری ، مداحوں صحت کے متعلق اپ ڈیٹ شئیر کر دی
-
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر، اداکارہ و گلوکارہ نورا فتحی کا فیفا ورلڈکپ کیلئے نیا گانا ریلیز
-
عطراستعمال نہیں کیا مگر 3 دن تک ہاتھ سے خوشبو آتی رہی،پاکستانی اداکارہ
-
عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکندر بھی حاجرہ یامین کی اداکاری کی معترف
-
نورا فتیحی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیا گانا ریلیز
-
کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر
-
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، ویڈیو وائرل
-
سوشل میڈیا پر مالی اضافے کے باعث اب بہت سے اداکار بھی انفلوئنسرز بن گئے، حاجرہ یامین