کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر

بدھ 10 جون 2026 23:03

کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2026ء) اداکارہ کرن تعبیر نے ہاتھ کی سرجری کے بعد ہسپتال سے تصاویر شیئر کردیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ ہاتھ کی ہڈی کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے اور اب بتدریج صحتیابی کے مرحلے سے گزر رہی ہوں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کیلئے نیک خواہشات اور مکمل صحتیابی کی دعائیں کی ہیں۔

وقت اشاعت : 10/06/2026 - 23:03:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :