گورنرخیبرپختونخوا سے مشہورفنکارہ معشوق سلطا ن کی ملاقات
بدھ 26 اگست 2015 16:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) صدارتی ایوارڈ یافتہ اورلیجنڈفنکارہ معشوق سلطان نے گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان سے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ گورنرنے اس موقع پر ان کی خدمات کے اعتراف میں گلوکارہ کو5 لاکھ روپے کا چیک دیا اور عظیم فنکارہ کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
(جاری ہے)
گورنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ان کے علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔
انہوں نے عظیم فنکارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہ قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں اور انہوں نے فن موسیقی کے شعبے میں پوری دنیامیں پاکستان کانام روشن کیاہے۔ لیجنڈفنکارہ معشوق سلطان نے 40 سال تک پشتو موسیقی پرحکمرانی کی اور 600 قومی اوربین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کئے اور انہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے بھی نوازاگیا۔Famous Showbiz Stars
Toby Kebbell
Kumail Nanjiani
Seth Rogen
Hamid Rana
yashma gill
Laiba khan
Nida Yasir
Farhan Ali Agha
Sajid Hasan
Deedar
huma ali
Lucky Ali
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا