میں نے کبھی بھی اپنی اولاد میں فرق روا نہیں رکھا، امیتابھ بچن
جمعرات 27 اگست 2015 16:46
ممبئی ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی اولاد میں فرق روا نہیں رکھا۔ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اپنے بچوں ابھیشک بچن اور شویتا میں کبھی فرق نہیں کیا۔
(جاری ہے)
دونوں کے ساتھ مساوی سلوک روا رکھا ہے۔ دونوں ہی ان کے جگر گوشے ہیں۔ بیٹا اور بیٹی دونوں ہی برابر ہوتے ہیں۔ ان کے درمیان فرق روا رکھنا جہالت اور کم ظرفی ہے۔ والدین کو اس بات کو سمجھنا ہوگا اور اس فرق کو ختم کرنا ہوگا تاکہ معاشرے میں بہتری آ سکے۔ اداکار نے نئی فلم کے حوالے سے فی الحال تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Fahad Mustafa
Alyson Hannigan
Gal Gadot
Timothy Olyphant
Michelle Williams
Liam Neeson
Aiman Khan
Alyy Khan
Huma Qureshi
Sain Zahood
Nora Arnezeder
Cam Gigandet
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا