- Home
- شوبز
- پاکستان میں بھارتی فلم فینٹم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ، فلم میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ..
پاکستان میں بھارتی فلم فینٹم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ، فلم میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا ہے؛ چیئرمین سینٹرل بورڈ آف فلم سینیٹر مبشیر حسن
وزارت اطلاعات و نشریات سے سینسر بورڈ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست کردی
جمعہ 28 اگست 2015 16:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) چیئرمین سینٹرل بورڈ آف فلم سینیٹر مبشیر حسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلم فینٹم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے‘ اس سلسلے میں وزارت اطلاعات و نشریات سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ سینسر بورڈ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے‘ فلم میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا ہے۔ مبشیر حسن نے جمعرات کو اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
28 اگست۔2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کی طرف سے دائر کردہ درخواست پر حکم امتناعی جاری کیا ہے جس کے بعد فلم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس حوالے سے عمل درآمد کروائے جبکہ پیمرا کو بھی درخواست دی گئی ہے کہ کیبل آپریٹرز اور ٹی وی چینلز کو پابند کیا جائے تاکہ اس فلم کو کیبل اور ٹی وی پر نہ چلایا جائے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Rohan Shankar
Sarmad Sehbai
Russell Crowe
Jennifer Tilly
Mallika Kapoor
Sabiha Khanum
rimsha khan
Sam Heughan
Suzain Fatima
Iqbal Bano
Diane Kruger
Azra Sherwani
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا